Results 1 to 2 of 2

Thread: میں سوچ سکتا نہیں تھا کسی Ø+سین Ú©Û’ ساتھ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 میں سوچ سکتا نہیں تھا کسی Ø+سین Ú©Û’ ساتھ

    میں سوچ سکتا نہیں تھا کسی Ø+سین Ú©Û’ ساتھ
    وہ لوٹ آئے گا اور اس قدر یقین کے ساتھ

    اجڑ کے جائیں تو سائے کئی سکونت کے
    مکان چھوڑ دیا کرتے ہیں مکین کے ساتھ

    تو جاؤ شہر میں لاکھوں گنوار پھرتے ہیں
    اگر پسند نہیں رہنا مجھ ذہین کے ساتھ

    یہ آگ پانی ہوا مجھ کو ضائع کر دیں گے
    اسی لیے تو میں وابستہ ہوں زمین کے ساتھ

    بس اب تمام Ø+دیں صبر Ú©ÛŒ تمام ہوئیں
    بہت گزارہ کیا میں نے تجھ لعین کے ساتھ

    میں واعظوں کی کسی بات کا اثر کیا لوں
    فریب کرتے ہو جو آپ اپنے دین کے ساتھ

    یہ کیسے رفاقت میں آ گیا ہوں میں
    لپٹ رہے ہیں کئی سانپ آستین کے ساتھ
    ***


    2gvsho3 - میں سوچ سکتا نہیں تھا کسی Ø+سین Ú©Û’ ساتھ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میں سوچ سکتا نہیں تھا کسی Ø+سین Ú©Û’ ساتھ

    2gvsho3 - میں سوچ سکتا نہیں تھا کسی Ø+سین Ú©Û’ ساتھ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •